سپیر ویل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زائد پہیہ جو موٹر وغیرہ میں ٹائر پنکچر ہونے کی صورت میں کام آتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زائد پہیہ جو موٹر وغیرہ میں ٹائر پنکچر ہونے کی صورت میں کام آتا ہے۔